روح نکلنے میں آسانی کیلئے


 





 


حضرت فضالہ بن عید اور حضرت تمیم داری رضی الشعنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ا نے ارشادفرمایا جوشخص کسی رات دس آیات کی تلاوت کرے اس کے لئے ایک

تیار کیا جا تا ہے اور قطار دیا اور دنیا میں جو کچھ ہے ان سب سے بہتر ہے۔

حضرت ابو ہریرہ رضی الله در روایت کرتے ہیں کہ رسول الله سالم نے ارشاد فرمایا جو رات میں آیتوں کی تلاوت کرے وہ اس رات اللہ تعالی کی عبادت سے تائل

رہنے والوں میں یا نہیں ہوگا۔ حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الالم نے ارشادفرمایامیں اشعرقوم کے رفقا ءسفر کے قرآن کریم پڑھنے کی

آواز کو پا لیتا ہوں جبکہ وہ اپنے کاموں سے واپس آ کر رات کو اپنی قیام گاہوں میں قرآن شریف پڑھتے ہیں اور رات کو ان کے قرآن مجید پڑھنے کی آواز سے ان

کی قیام گاہوں کوبھی پہچان لیتا ہوں اگر چہ دن میں، میں نے انہیں ان کی قیام گاہوں پر اترتے ہوئے دیکھا ہو۔

حضرت معقل بن یسار رضی الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشادفرمایا قرآن کی چھوٹی لینی سب سے اونچاحصہ سورۃ البقرہ ہے۔ اس کی ہر آیت

کے ساتھ 80 فرشتے اترتے ہیں اور آیت الکرسی عرش کے نیچے سے نکالی گئی ہے عین الله تعالی کے خاص خزانے سے نازل ہوئی ہے پھر اس کو سورۃ البقرہ کے ساتھ

ملادیا گیا میں اس میں شامل کر لیا گیا اور سورہ میں قرآن کریم کا دل ہے۔ اس کو جو شخص الله تعالی کی رضا اور آخرت کی نیت سے پڑھے تو یقینا اس کی مغفرت کردی

جائے گی۔ اب اس سورت کو اپنے مرنے والوں کے پاس پڑھا کرو۔ (تا کہ روح کے لکھنے میں آسانی ہو) (مسنداحی)

حضرت جندب رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول العالی نے ارشاد فرمایا جس شخص نے سوری لین کی رات میں الله تعالی کی رضا کیلئے بھی تو اس کی مغفرت

کردی جاتی ہے۔ (ابن حبان)



Comments

Popular Posts